Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

SARGAZISHAT E ISLAM سرگزشت اسلام تفسیر غریب القرآن نگارشات لالہ صحرائی میں علم

SKU: 90623030540

4.2
USD300.00 USD320.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 29 - Aug 3

Description

نگارشات لالہ صحرائی میں علم وادب کے وہ انمول موتی چھپے ہوئے ہیں جن کو پڑھ ہی علم کے متلاشی اپنی پیاس کو بجھا سکتے ہیں

the authors highlight the originality of Schuon’s life and teachings

دو جلدوں پر مشتمل

مولاناقاضی سلیمان منصورپوری کاشمارسرآمدروزگارشخصیات میں ہوتاہے۔آپ علوم اسلامیہ کابحرذخارتھے۔وسیع المطالعہ وسیع المعلومات اوروسیع العلم تھے۔اتباع سنت،تقوی طہارت،حفظ وضبط،عدالت وثقاہت،امانت ودیانت،زہدو ورع،تبحرعلم،وسعت نظراورکتاب وسنت کی تفسیرواشاعت،توحیدالہی اورسنت نبویﷺ کی ترقی وترویج،شرک وبدعت اورادیان باطلہ کی تردیدوتوبیخ میں بسرہوئی۔قاضی صاحب کواللہ نےغیرمعمولی قوت حافظہ سےنوازہ تھا۔علوم قرآن وحدیث کےحافظ،نکتہ شناس،تاریخ کےرازدان،علم وادب میں بلندپایہ،معقولات ومنقولات کےماہرشعروسخن سےبہرہ مندفلسفہ منطق سےآشنا۔عربی فارسی انگریزی زبان پرمکمل عبوراوراردوتوان کےگھرکی چھڑی تھی۔زاہدحلیم الطبع ملنسارشرافت کامجسمہ اورشب زندہ دارتھے۔قاضی صاحب تحریروتقریرمیں یگانہ عہدتھےان کےوعظ بڑے جامع مدلل اورمعلومات سےپرہواکرتےتھے۔سرداردیوان سنکھ مضنون نےلکھاہےاگرانسان میں کوئی فرشتہ ہوسکتا تووہ قاضی منصورہوتا۔

Peter Avery has not only given us a precise and moving translation

SARGAZISHAT E ISLAM سرگزشت اسلام تفسیر غریب القرآن نگارشات لالہ صحرائی میں علم: 256

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products